Kadhimayn

Ziyarat of Imam Musa al-Kazim

زیارت امام موسیٰ کاظمؑ

91 paired Arabic and Urdu lines

Read Ziyarat of Imam Musa al-Kazim in clear Arabic with a complete Urdu translation. This server-rendered reader is designed for respectful recitation, study and reflection, with source information and practical reading guidance.

Listen to Recitation

Play the complete Arabic recitation of Ziyarat of Imam Musa al-Kazim without leaving this page.

What is Ziyarat of Imam Musa al-Kazim?

Ziyarat of Imam Musa al-Kazim is a devotional Ziyarat in the Kadhimayn section of this collection. A Ziyarat is a salutation and prayer through which believers remember Allah, honour the Prophet and Ahlul Bayt, and reflect on faith, loyalty and moral responsibility.

The complete Arabic and Urdu text below is presented line by line. Read the translation alongside the Arabic so the recitation remains connected to understanding and reflection.

Meaning and themes of Ziyarat of Imam Musa al-Kazim

Salutation and remembrance

The words of Ziyarat use respectful salutations and remembrance. They invite the reader to recognise the spiritual example of those being addressed.

Faith and moral commitment

The text should encourage worship of Allah and a practical commitment to truth, justice, patience and good character.

Prayer with understanding

Following the Urdu meaning can help readers move beyond pronunciation and reflect on the requests, testimony and salutations contained in the text.

When can Ziyarat of Imam Musa al-Kazim be recited?

A Ziyarat may generally be read during a physical visit or from a distance. Some texts also have particular recommended days, occasions or locations recorded in devotional source books.

This page does not turn a recommended practice into an obligation. Consult the linked source edition or a qualified Shia scholar for the detailed a‘maal of a particular date or shrine.

How to recite Ziyarat of Imam Musa al-Kazim

Choose a respectful place, make your intention, and read at a comfortable pace. Increase the Arabic text size with the reader control if needed and pause to consider the Urdu translation.

Facing the relevant shrine or the qiblah, observing ritual purity, and beginning with salawat are common respectful practices where appropriate. Formal rulings and exact prescribed repetitions should be taken from a recognised source or scholar.

Spiritual purpose and benefits

The dependable benefit of attentive recitation is the opportunity for remembrance, reflection and renewal of moral commitment. Devotional sources may report additional rewards for particular Ziyarat.

Reported rewards are matters of religious tradition, not guarantees of health, wealth or a specific worldly outcome. Readers should avoid unsupported claims circulated without a traceable source.

Ziyarat of Imam Musa al-Kazim Arabic Text and Translation

38px

1

اَللّٰهُ ٲَكْبَرُ، اَللّٰهُ ٲَكْبَرُ، لَا اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ، وَﷲُ ٲَكْبَرُ

خدا بزرگ تر ہے، خدا بزرگ تر ہے، خدا کے سوا کوئی معبود نہیں، خدا بزرگ تر ہے

2

الْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی ھِدَایَتِہٖ لِدِیْنِہٖ

حمد ہے خدا کیلئے کہ اس نے اپنے دین کی راہنمائی کی

3

وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا دَعَا اِلَیْہِ مِنْ سَبِیْلِہٖ۔

اور اپنے جس راستے کی طرف بلایا اس پر چلنے کی توفیق دی

4

اَللّٰھُمَّ اِنَّكَ ٲَكْرَمُ مَقْصُوْدٍ، وَٲَكْرَمُ مَٲْتِیٍّ

اے معبود بے شک تو بہترین مقصود ہے اور تو بہت اچھا مہمان نواز ہے

5

وَقَدْ ٲَتَیْتُكَ مُتَقَرِّبًا اِلَیْكَ بِابْنِ بِنْتِ نَبِیِّكَ

پس میں تیری بارگاہ میں آیا کہ تیرا قرب حاصل کروں تیرے نبیؐ کی دخترؑ کے فرزندؑ کے واسطے سے

6

صَلَوَاتُكَ عَلَیْہِ وَعَلٰی اٰبَائِہِ الطَّاھِرِیْنَ وَٲَبْنَائِہِ الطَّیِّبِیْنَ

ان پر تیری رحمتیں ہوں اور ان کے پاکیزہ آباء پر اور ان کے پاکیزہ فرزندوں پر

7

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ

اے معبود محمدؐ اور اس کی پاک آلؑ پر رحمت نازل فرما

8

وَلَا تُخَیِّبْ سَعْیِیْ، وَلَا تَقْطَعْ رَجَائِیْ

اور میری کوشش ناکام نہ بنا، میری امید نہ توڑ

9

وَاجْعَلْنِیْ عِنْدَكَ وَجِیْہًا

اور مجھے قرار دے اپنے حضور باعزت

10

فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ وَمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ

مقربوں میں سے اس دنیا میں اور عالم آخرت میں۔

11

بِسْمِ ﷲِ وَبِاللّٰهِ وَفِیْ سَبِیْلِ ﷲِ

خدا کے نام سے، خدا کی ذات کے واسطے سے، خدا کی راہ میں

12

وَعَلٰی مِلَّۃِ رَسُوْلِ ﷲِ

اور رسولؐ خدا کے دین پر، خدا رحمت کرے ان پر اور ان کی آلؑ پر

13

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِجَمِیْعِ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ

اے معبود بخش دے مجھے اور میرے والدین کو اور تمام مومنین و مومنات کو

14

ءَٲَدْخُلُ یَا رَسُوْلَ ﷲِ

کیا میں اندر آ جاؤں اے خدا کے رسولؐ

15

ءَٲَدْخُلُ یَا نَبِیَّ ﷲِ

کیا میں اندر آ جاؤں اے خدا کے نبی

16

ءَٲَدْخُلُ یَا مُحَمَّدَ بنَ عَبْدِ ﷲِ

کیا میں اندر آ جاؤں اے محمدؐ بن عبدا للہ

17

ءَٲَدْخُلُ یَا ٲَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ

کیا میں اندر آ جاؤں اے مومنوں کے امیرؑ

18

ءَٲَدْخُلُ یَا ٲَبَا مُحَمَّدٍ الْحَسَنَ

کیا میں اندر آ جاؤں اے ابو محمد حسنؑ

19

ءَٲَدْخُلُ یَا ٲَبَا عَبْدِ ﷲِ الْحُسَیْنَ

کیا میں اندر آ جاؤں اے ابو عبد اللہ الحسینؑ

20

ءَٲَدْخُلُ یَا ٲَبَا مُحَمَّدٍ عَلِیَّ بْنَ الْحُسَیْنِ

کیا میں اندر آ جاؤں ابو محمدؑ علیؑ ابن الحسینؑ

21

ءَٲَدْخُلُ یَا ٲَبَا جَعْفَرٍ مُحَمَّدَ ابْنَ عَلِیٍّ

کیا میں اندر آ جاؤں اے ابو جعفرؑ محمدؑ بن علیؑ

22

ءَٲَدْخُلُ یَا ٲَبَا عَبْدِ ﷲِ جَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ

کیا میں اندر آ جاؤں اے ابو عبد اللہؑ جعفرؑ بن محمدؑ

23

ءَٲَدْخُلُ یَا مَوْلَایَ یَا ٲَبَا الْحَسَنِ مُوْسَی بْنَ جَعْفَرٍ

کیا میں اندر آ جاؤں اے میرے مولیٰ موسٰیؑ ابن جعفرؑ

24

ءَٲَدْخُلُ یَا مَوْلَایَ یَا ٲَبَا جَعْفَرٍ

کیا میں داخل ہو جاؤں اے میرے مولا اے ابو جعفرؑ

25

ءَٲَدْخُلُ یَا مَوْلَایَ مُحَمَّدَ ابْنَ عَلِیٍّ

کیا میں داخل ہو جاؤں اے میرے مولا محمدؑ ابن علیؑ

26

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا وَلِیَّ ﷲِ وَابْنَ وَلِیِّہٖ

آپ پر سلام ہو ولئ خدا اور ولئ خدا کے فرزند

27

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا حُجَّۃَ ﷲِ وَابْنَ حُجَّتِہٖ

سلام ہو آپ پر اے حجت خدا اور حجت خدا کے فرزند

28

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا صَفِیَّ ﷲِ وَابْنَ صَفِیِّہٖ

آپ پر سلام ہو اے برگزیدۂ خدا و برگزیدۂ خدا کے فرزند

29

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا ٲَمِیْنَ ﷲِ وَابْنَ ٲَمِیْنِہٖ

آپ پر سلام ہو اے امین خدا اور امین خدا کے فرزند

30

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نُوْرَ ﷲِ فِیْ ظُلُمَاتِ الْاَرْضِ

سلام ہو آپ پر جو زمین کی تاریکیوں میں خدا کا نور ہیں

31

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا اِمَامَ الْھُدٰی

آپ پر سلام ہو اے ہدایت دینے والے امام

32

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا عَلَمَ الدِّیْنِ وَالتُّقٰی

آپ پر سلام ہو اے دین و تقویٰ کے نشان

33

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا خَازِنَ عِلْمِ النَّبِیِّیْنَ

آپ پر سلام ہو اے نبیوں کے علم کے خزینہ دار

34

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا خَازِنَ عِلْمِ الْمُرْسَلِیْنَ

سلام ہو آپ پر اے رسولوں کے علم کے خزینہ

35

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَائِبَ الْاَوْصِیَاءِ السَّابِقِیْنَ

آپ پر سلام ہو اے گزرے ہوئے اوصیاء کے قائم مقام

36

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَعْدِنَ الْوَحْیِ الْمُبِیْنِ

آپ پر سلام ہو اے روشنی دینے والی وحی کے ممتاز عالم

37

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا صَاحِبَ الْعِلْمِ الْیَقِیْنِ

آپ پر سلام ہو اے علم و یقین کے مالک

38

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا عَیْبَۃَ عِلْمِ الْمُرْسَلِیْنَ

آپ پر سلام ہو اے رسولوں کے علم کے خزینے

39

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ ٲَیُّھَا الْاِمَامُ الصَّالِحُ

آپ پر سلام ہو اے نیک امام

40

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ ٲَیُّھَا الْاِمَامُ الزَّاھِدُ

آپ پر سلام ہوکہ آپ پرہیزگار امام ہیں

41

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ ٲَیُّھَا الْاِمَامُ الْعَابِدُ

آپ پر سلام ہو کہ آپ عبادت گزار امام ہیں

42

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ ٲَیُّھَا الْاِمَامُ السَّیِّدُ الرَّشِیْدُ

آپ پر سلام ہوکہ آپ امام ہیں، سردار ہیں، ہدایت دینے والے ہیں

43

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ ٲَیُّھَا الْمَقْتُوْلُ الشَّھِیْدُ

آپ پر سلام ہو اے قتل ہونے والے اور شہید ہونے والے

44

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَابْنَ رَسُوْلِ ﷲِ وَابْنَ وَصِیِّہٖ

سلام ہو آپ پر اے رسولؐ خدا کے فرزند اور ان کے وصیؑ کے فرزند

45

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَایَ مُوْسَی بْنَ جَعْفَرٍ

آپ پر سلام ہو اے میرے آقا موسیٰ بن جعفرؑ

46

وَرَحْمَۃُ ﷲِ وَبَرَكَاتُہٗ۔

خدا کی رحمت ہو اور اس کی برکات ہوں

47

ٲَشْھَدُ ٲَنَّكَ قَدْ بَلَّغْتَ عَنِ ﷲِ مَا حَمَّلَكَ

میں گواہی دیتا ہوں کہ یقیناً آپ نے وہ احکام پہنچائے جو آپ کے پاس تھے

48

وَحَفِظْتَ مَا اسْتَوْدَعَكَ

ان علوم کی حفاظت کی جو آپ کے سپرد ہوئے

49

وَحَلَّلْتَ حَلَالَ ﷲِ وَحَرَّمْتَ حَرَامَ ﷲِ

آپ نے حلال خدا کو حلال اور حرام خدا کو حرام جانا

50

وَٲَقَمْتَ ٲَحْكَامَ ﷲِ، وَتَلَوْتَ كِتَابَ ﷲِ

اور احکام الٰہی پہنچائے اور کتاب خدا کی تلاوت کی

51

وَصَبَرْتَ عَلَی الْاَذٰی فِیْ جَنْبِ ﷲِ

خدا کی خاطر مصیبتوں پر صبر کیا

52

وَجَاھَدْتَ فِی ﷲِ حَقَّ جِہَادِھٖ حَتّٰی ٲَتَاكَ الْیَقِیْنُ

راہ خدا میں جہاد کرنے کا حق ادا کیا یہاں تک کہ آپ شہید ہو گئے

53

وَٲَشْھَدُ ٲَنَّكَ مَضَیْتَ عَلٰی مَا مَضٰی عَلَیْہِ

میں گواہ ہوں کہ آپ اس راستے پر چلے جس پر چلے [اس سے پہلے]

54

اٰبَاؤُكَ الطَّاھِرُوْنَ وَٲَجْدَادُكَ الطَّیِّبُوْنَ

آپ کے پاک آبا و اجداد اور خوش کردار باپ دادا

55

الْاَوْصِیَاءُ الْہَادُوْنَ، الْاَئِمَّۃُ الْمَھْدِیُّوْنَ

جو اوصیاء میں ہدایت دینے والے امام ہیں ہدایت یافتہ

56

لَمْ تُؤْثِرْ عَمًى عَلٰی ھُدًى

آپ نے گمراہی کو ہدایت پر ترجیح نہ دی

57

وَلَمْ تَمِلْ مِنْ حَقٍّ اِلٰی بَاطِلٍ

اور حق سے باطل کی طرف نہیں گئے

58

وَٲَشْھَدُ ٲَنَّكَ نَصَحْتَ لِلّٰہِ وَلِرَسُوْلِہٖ وَلِاَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْنَ

میں گواہ ہوں کہ آپ نے خدا، اس کے رسولؐ اور امیر المؤمنینؑ کی خیر خواہی کی

59

وَٲَنَّكَ ٲَدَّیْتَ الْاَمَانَۃَ، وَاجْتَنَبْتَ الْخِیَانَۃَ

نیز آپ نے امانت پہنچائی اور خیانت سے بچے رہے

60

وَٲَقَمْتَ الصَّلَاۃَ، وَاٰتَیْتَ الزَّكَاۃَ

آپ نے نماز قائم رکھی اور زکوٰۃ دیتے رہے

61

وَٲَمَرْتَ بِالْمَعْرُوْفِ، وَنَھَیْتَ عَنِ الْمُنْكَرِ

آپ نے نیکی کا حکم دیا اور برائی سے منع کیا

62

وَعَبَدْتَ ﷲَ مُخْلِصًا مُجْتَھِدًا مُحْتَسِبًا حَتّٰی ٲَتَاكَ الْیَقِیْنُ

اور آپ نے خدا کی عبادت کی سچے دل اور پوری کوشش و ہوش مندی سے یہاں تک کہ آپ شہید ہو گئے

63

فَجَزَاكَ ﷲُ عَنِ الْاِسْلَامِ وَٲَھْلِہٖ ٲَفْضَلَ الْجَزَاءِ وَٲَشْرَفَ الْجَزَاءِ

پس خدا جزا دے آپ کو اسلام ومسلمانوں کی طرف سے بہترین جزا اور اعلیٰ ترین جزا

64

ٲَتَیْتُكَ یَابْنَ رَسُوْلِ ﷲِ زَائِرًا، عَارِفًا بِحَقِّكَ

میں حاضر ہوں اے رسولؐ خدا کے فرزند زیارت کرنے آپ کے حق کو پہچانتے ہوئے

65

مُقِرًّا بِفَضْلِكَ، مُحْتَمِلًا لِعِلْمِكَ

آپ کی بڑائی کو مانتے ہوئے، آپ کے علم سے بہرہ ور

66

مُحْتَجِبًا بِذِمَّتِكَ، عَائِذًا بِقَبْرِكَ، لَائِذًا بِضَرِیْحِكَ

آپ کی ذمہ داری کے ماتحت، آپ کے روضہ کی پناہ لے کر، آپ کی ضریح کا آسرا لئے ہوئے

67

مُسْتَشْفِعًا بِكَ اِلَی ﷲِ

خدا کے حضور آپ سے شفاعت کی خواہش میں

68

مُوَالِیًا لِاَوْلِیَائِكَ، مُعَادِیًا لِاَعْدَائِكَ

آپ کے دوستوں سے دوستی، آپ کے دشمنوں سے دشمنی رکھتے ہوئے

69

مُسْتَبْصِرًا بِشَٲْنِكَ وَبِالْھُدَی الَّذِیْ ٲَنْتَ عَلَیْہِ

آپ کے شان اور مرتبے کو سمجھتے اور اس ہدایت کو جانتے ہوئے جس پر آپ کاربند رہے

70

عَالِمًا بِضَلَالَۃِ مَنْ خَالَفَكَ وَبِالْعَمَی الَّذِیْ ھُمْ عَلَیْہِ

آپ کے مخالفوں کی گمراہی سے آگاہ اور ان کی بے سمجھی کو جانتے ہوئے جس میں وہ گرفتار تھے

71

بِٲَبِیْ ٲَنْتَ وَٲُمِّیْ وَنَفْسِیْ وَٲَھْلِیْ

قربان آپ پر میرے ماں باپ، میری جان، میرا کنبہ،

72

وَمَالِیْ وَوَلَدِیْ یَابْنَ رَسُوْلِ ﷲِ

میرا مال اور میری اولاد اے رسولؐ خدا کے فرزند

73

ٲَتَیْتُكَ مُتَقَرِّبًا بِزِیَارَتِكَ اِلَی ﷲِ تَعَالٰی

آپ کے پاس آیا ہوں آپ کی زیارت سے خدا کا قرب حاصل کرنے

74

وَمُسْتَشْفِعًا بِكَ اِلَیْہِ

اور اس کے حضور آپ سے شفاعت کرانے کیلئے

75

فَاشْفَعْ لِیْ عِنْدَ رَبِّكَ لِیَغْفِرَ لِیْ ذُنُوْبِیْ

پس میری شفاعت کیجیے اپنے رب کے سامنے تاکہ وہ میرے گناہ بخش دے

76

وَیَعْفُوَ عَنْ جُرْمِیْ، وَیَتَجَاوَزَ عَنْ سَیِّئَاتِیْ

میرا جرم معاف فرما دے، میری برائیوں کو نظر انداز کر دے

77

وَیَمْحُوَ عَنِّیْ خَطِیْئَاتِیْ، وَیُدْخِلَنِی الْجَنَّۃ

اور میری غلطیوں کو مٹا ڈالے، وہ مجھ کو جنت میں داخل کرے

78

وَیَتَفَضَّلَ عَلَیَّ بِمَا ھُوَ ٲَھْلُہٗ

مجھ پر ایسی مہربانی کرے جو اس کے لائق ہے

79

وَیَغْفِرَ لِیْ وَلِاٰبَائِیْ وَلِاِخْوَانِیْ وَٲَخَوَاتِیْ

اور بخش دے مجھے اور میرے بزرگوں اور میرے بھائیوں اور میری بہنوں کو

80

وَلِجَمِیْعِ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ فِیْ مَشَارِقِ الْاَرْضِ وَمَغَارِبِھَا

اور تمام مومن مردوں اور مومنہ عورتوں کو بخش دے جو زمین کے مشرق و مغرب میں ہیں

81

بِفَضْلِہٖ وَجُوْدِھٖ وَمَنِّہٖ۔

اپنے کرم، اپنی عطا اور اپنے احسان کے سا تھ۔

82

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَایَ یَا مُوْسَی بْنَ جَعْفَرٍ

آپ پر سلام ہو اے میرے مولا اے موسیٰ بن جعفرؑ

83

وَرَحْمَۃُ ﷲِ وَبَرَكَاتُہٗ

خدا کی رحمت ہو اور اس کی برکات ہوں

84

ٲَشْھَدُ ٲَنَّكَ الْاِمَامُ الْہَادِیْ وَالْوَلِیُّ الْمُرْشِدُ

میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ ہدایت دینے والے امام اور راہ بتانے والے مددگار ہیں

85

وَٲَنَّكَ مَعْدِنُ التَّنْزِیْلِ، وَصَاحِبُ التَّٲْوِیْلِ

بے شک آپ قرآن کریم کے حامل، آیات کی تاویل و مراد سے واقف

86

وَحَامِلُ التَّوْرَاۃِ وَالْاِنْجِیْلِ

اور تورات و انجیل کے عالم ہیں

87

وَالْعَالِمُ الْعَادِلُ، وَالصَّادِقُ الْعَامِلُ

آپ صاحب انصاف دانشمند اور سچ بولنے والے عمل کرنے والے ہیں

88

یَا مَوْلَایَ ٲَنَا ٲَبْرَٲُ اِلَی ﷲِ مِنْ ٲَعْدَائِكَ

اے میرے آقا، خدا کے سامنے آپ کے دشمنوں سے بیزاری ظاہر کرتا ہوں

89

وَٲَتَقَرَّبُ اِلَی ﷲِ بِمُوَالَاتِكَ

اور آپ سے محبت کے وسیلے خدا کا قرب چاہتا ہوں

90

فَصَلَّی ﷲُ عَلَیْكَ وَعَلٰی اٰبَائِكَ وَٲَجْدَادِكَ وَٲَبْنَائِكَ

اور خدا رحمت کرے آپ پر، آپ کے باپ دادا پر، آپ کے بزرگوں پر، آپ کے فرزندوں پر

91

وَشِیْعَتِكَ وَمُحِبِّیْكَ وَرَحْمَۃُ ﷲِ وَبَرَكَاتُہٗ۔

اور آپ کے پیروکاروں اور محبوں پر خدا کی رحمت ہو اور اس کی برکات ہوں۔

Listen Again: Ziyarat of Imam Musa al-Kazim Arabic Recitation

Use this second player after reading the complete text, or return to any passage above while listening.

Ziyarat of Imam Musa al-Kazim FAQs

Can I recite Ziyarat of Imam Musa al-Kazim from home?

Yes. Ziyarat may be recited from a distance when a physical visit is not possible. Follow any special etiquette described in the linked source when practical.

Does this page contain the complete Ziyarat of Imam Musa al-Kazim text?

Yes. The page server-renders all 91 paired Arabic and Urdu lines included in the verified source edition.

Can I enlarge the Arabic text?

Yes. Use the Text size control above the reader. The selected size is saved in your browser for future visits.

Is the translation a replacement for religious guidance?

No. It supports understanding, while questions about authenticity, rulings or prescribed a‘maal should be taken to a qualified Shia scholar.