Madina

Ziyarat of Sayyida Fatima

زیارت حضرت فاطمہ زہراؑ

82 paired Arabic and Urdu lines

Read Ziyarat of Sayyida Fatima in clear Arabic with a complete Urdu translation. This server-rendered reader is designed for respectful recitation, study and reflection, with source information and practical reading guidance.

Listen to Recitation

Play the complete Arabic recitation of Ziyarat of Sayyida Fatima without leaving this page.

What is Ziyarat of Sayyida Fatima?

Ziyarat of Sayyida Fatima is a devotional Ziyarat in the Madina section of this collection. A Ziyarat is a salutation and prayer through which believers remember Allah, honour the Prophet and Ahlul Bayt, and reflect on faith, loyalty and moral responsibility.

The complete Arabic and Urdu text below is presented line by line. Read the translation alongside the Arabic so the recitation remains connected to understanding and reflection.

Meaning and themes of Ziyarat of Sayyida Fatima

Salutation and remembrance

The words of Ziyarat use respectful salutations and remembrance. They invite the reader to recognise the spiritual example of those being addressed.

Faith and moral commitment

The text should encourage worship of Allah and a practical commitment to truth, justice, patience and good character.

Prayer with understanding

Following the Urdu meaning can help readers move beyond pronunciation and reflect on the requests, testimony and salutations contained in the text.

When can Ziyarat of Sayyida Fatima be recited?

A Ziyarat may generally be read during a physical visit or from a distance. Some texts also have particular recommended days, occasions or locations recorded in devotional source books.

This page does not turn a recommended practice into an obligation. Consult the linked source edition or a qualified Shia scholar for the detailed a‘maal of a particular date or shrine.

How to recite Ziyarat of Sayyida Fatima

Choose a respectful place, make your intention, and read at a comfortable pace. Increase the Arabic text size with the reader control if needed and pause to consider the Urdu translation.

Facing the relevant shrine or the qiblah, observing ritual purity, and beginning with salawat are common respectful practices where appropriate. Formal rulings and exact prescribed repetitions should be taken from a recognised source or scholar.

Spiritual purpose and benefits

The dependable benefit of attentive recitation is the opportunity for remembrance, reflection and renewal of moral commitment. Devotional sources may report additional rewards for particular Ziyarat.

Reported rewards are matters of religious tradition, not guarantees of health, wealth or a specific worldly outcome. Readers should avoid unsupported claims circulated without a traceable source.

Ziyarat of Sayyida Fatima Arabic Text and Translation

38px

1

یَا مُمْتَحَنَۃُ امْتَحَنَكِ ﷲُ الَّذِیْ خَلَقَكِ قَبْلَ ٲَنْ یَخْلُقَكِ

اے آزمائش شدہ بی بی، آپ کا اس اللہ نے امتحان لیا جس نے آپ کو پیدا کیا، آپ کی خلقت سے پہلے ہی

2

فَوَجَدَكِ لِمَا امْتَحَنَكِ صَابِرَۃً

پس اس نے آزمائش میں آپ کو صابرہ پایا

3

وَزَعَمْنَا ٲَنَّا لَكِ ٲَوْلِیَاءٌ وَمُصَدِّقُوْنَ وَصَابِرُوْنَ

اور ہم سمجھتے ہیں کہ ہم آپ کے محب ،ماننے والے اور معتقد ہیں

4

لِكُلِّ مَا ٲَتَانَا بِہٖ ٲَبُوْكِ صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَٲَتٰی بِہٖ وَصِیُّہٗ

ہر اس تعلیم میں جو آپ کے والد بزرگوارؐ اور ان کے وصیؑ سے ہمیں ملی ہے، خدا کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آلؑ پر

5

فَاِنّا نَسْٲَلُكِ اِنْ كُنَّا صَدَّقْنَاكِ

پس ہم درخواست کرتے ہیں کہ اگر ہم آپ کے مخلص ہیں

6

اِلَّا ٲَلْحَقْتِنَا بِتَصْدِیْقِنَا لَھُمَا

تو ہمارے اسی اعتقاد کے ساتھ ہمیں ان دونوں تک پہنچائیں

7

لِنُبَشِّرَ ٲَنْفُسَنَا بِٲَنَّا قَدْ طَھُرْنَا بِوِلَایَتِكِ

تاکہ اپنے نفس کو بشارت دیں کہ آپ کی ولایت ومحبت کے ذریعے پاک ہو گئے ہیں۔

8

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا بِنْتَ رَسُوْلِ ﷲِ

آپ پر سلام ہو اے رسولؐ خدا کی دختر

9

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا بِنْتَ نَبِیِّ ﷲِ

آپ پر سلام ہو اے اللہ کے نبیؐ کی بیٹی

10

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا بِنْتَ حَبِیْبِ ﷲِ

آپ پر سلام ہو اے اللہ کے حبیب کی دختر

11

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا بِنْتَ خَلِیْلِ ﷲِ

آپ پر سلام ہو اے خدا کے خلیل کی دختر

12

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا بِنْتَ صَفِیِّ ﷲِ

آپ پر سلام ہو اے خدا کے برگزیدہ کی دختر

13

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا بِنْتَ ٲَمِیْنِ ﷲِ

آپ پر سلام ہو اے امین اللہ کی دختر

14

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا بِنْتَ خَیْرِ خَلْقِ ﷲِ

آپ پر سلام ہو اے مخلوق خدا میں سے بہترین کی دختر

15

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا بِنْتَ ٲَفْضَلِ ٲَنْبِیَاءِ ﷲِ وَرُسُلِہٖ وَمَلَائِكَتِہٖ

آپ پر سلام ہو اے نبیوں رسولوں اور فرشتوں سے برتر ہستی کی دختر

16

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا بِنْتَ خَیْرِ الْبَرِیَّۃِ

آپ پر سلام ہو اے بہترین مخلوق کی دختر

17

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا سَیِّدَۃَ نِسَاءِ الْعَالَمِیْنَ مِنَ الْاَوَّلِیْنَ وَالْاٰخِرِیْنَ

آپ پر سلام ہو اے جہان میں ﴿اولین و آخرین﴾ سبھی عورتوں کی سیدہ و سردار

18

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا زَوْجَۃَ وَلِیِّ ﷲِ

آپ پر سلام ہو اے خدا کے ولیؑ کی زوجہ

19

وَخَیْرِ الْخَلْقِ بَعْدَ رَسُوْلِ ﷲِ

جو رسولؐ کے بعد ساری مخلوق میں بہترین ہیں

20

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا ٲُمَّ الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ

آپ پر سلام ہو اے حسنؑ و حسینؑ کی والدہ

21

سَیِّدَیْ شَبَابِ ٲَھْلِ الْجَنَّۃِ

جو جنت کے جوانوں کے سردار ہیں

22

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ ٲَیَّتُھَا الصِّدِّیْقَۃُ الشَّھِیْدَۃُ

آپ پر سلام ہو کہ آپ صدیقہ و شہیدہ ہیں

23

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ ٲَیَّتُھَا الرَّضِیَّۃُ الْمَرْضِیَّۃُ

آپ پر سلام ہو کہ آپ خدا سے راضی اور خدا آپ سے راضی ہے

24

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ ٲَیَّتُھَا الْفَاضِلَۃُ الزَّكِیَّۃُ

آپ پر سلام ہو کہ آپ فضیلت والی اور پاکیزہ ہیں

25

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ ٲَیَّتُھَا الْحَوْرَاءُ الْاِنْسِیَّۃُ

آپ پر سلام ہو کہ آپ نوع انسانی میں حور صفت ہیں

26

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ ٲَیَّتُھَا التَّقِیَّۃُ النَّقِیَّۃُ

آپ پر سلام ہو اے پرہیزگار پاکباز

27

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ ٲَیَّتُھَا الْمُحَدَّثَۃُ الْعَلِیْمَۃُ

آپ پر سلام ہو اے وحی کی رازداں، علم و دانش والی

28

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ ٲَیَّتُھَا الْمَظْلُوْمَۃُ الْمَغْصُوْبَۃُ

آپ پر سلام ہو اے بی بی جس پر ظلم ہوا، جس کا حق چھینا گیا

29

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ ٲَیَّتُھَا الْمُضْطَھَدَۃُ الْمَقْھُوْرَۃُ

آپ پر سلام ہو اے ستم کشیدہ، اور حاکموں کا قہر دیکھنے والی

30

اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا فَاطِمَۃُ بِنْتَ رَسُوْلِ ﷲِ وَرَحْمَۃُ ﷲِ وَبَرَكَاتُہٗ

آپ پر سلام ہو اے اللہ کے رسول کی دختر فاطمہ زہراؑ آپ پر اللہ کی رحمت و برکات ہوں

31

صَلَّی ﷲُ عَلَیْكِ وَعَلٰی رُوْحِكِ وَبَدَنِكِ

آپ پر اور آپ کی روح اور آپ کے جسم پر خدا رحمت فرمائے

32

ٲَشْھَدُ ٲَنَّكِ مَضَیْتِ عَلٰی بَیِّنَۃٍ مِنْ رَبِّكِ

میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے خدا کی طرف سے روشن دلیل پر زندگی گزاری ہے

33

وَٲَنَّ مَنْ سَرَّكِ فَقَدْ سَرَّ رَسُوْلَ ﷲِ صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ

بے شک جس نے آپ کو خوش کیا اس نے رسولؐ کو خوش کیا، خدا ان پر اور ان کی آلؑ پر رحمت کرے

34

وَمَنْ جَفَاكِ فَقَدْ جَفَا رَسُوْلَ ﷲِ صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ

اور جس نے آپ پر ظلم کیا اس نے رسول اللہؐ پر ظلم کیا، خدا رحمت کرے ان پر اور ان کی آلؑ پر

35

وَمَنْ اٰذَاكِ فَقَدْ اٰذٰی رَسُوْلَ ﷲِ صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ

اور جس نے آپ کو اذیت دی اس نے رسول اللہؐ کو اذیت دی، خدا کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر

36

وَمَنْ وَصَلَكِ فَقَدْ وَصَلَ رَسُوْلَ ﷲِ صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ

جو آپ کے ساتھ ہوا وہ رسول اللہؐ کے ساتھ ہوا، خدا کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آلؑ پر

37

وَمَنْ قَطَعَكِ فَقَدْ قَطَعَ رَسُوْلَ ﷲِ صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ

اور جو آپ سے جدا ہوا وہ رسولؐ اللہ سے جدا ہوا، خدا کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آلؑ پر

38

لِاَنَّكِ بِضْعَۃٌ مِنْہُ وَرُوْحُہُ الَّذِیْ بَیْنَ جَنْبَیْہِ

اس لیے کہ آپ ان کی گوشۂ جگر اور ان کی روح ہیں جو ان کے بدن میں ہے

39

ٲُشْھِدُ ﷲَ وَرُسُلَہٗ وَمَلَائِكَتَہٗ

میں اللہ، اس کے رسولوں اور فرشتوں کو گواہ بناتا ہوں

40

ٲَنِّیْ رَاضٍ عَمَّنْ رَضِیْتِ عَنْہُ

کہ میں خوش ہوں اس سے جس سے آپ خوش ہیں

41

سَاخِطٌ عَلٰی مَنْ سَخِطْتِ عَلَیْہِ

اور خفا ہوں اس سے جس سے آپ خفا ہیں

42

مَتَبَرِّیٌٔ مِمَّنْ تَبَرَّٲْتِ مِنْہُ

دور ہوں اس سے جس سے آپ دور ہیں

43

مُوَالٍ لِمَنْ وَالَیْتِ، مُعَادٍ لِمَنْ عَادَیْتِ

ساتھی ہوں اس کا آپ جس کے ساتھ ہیں، دشمن ہوں اس کا جو آپ کا دشمن ہے

44

مُبْغِضٌ لِمَنْ ٲَبْغَضْتِ، مُحِبٌّ لِمَنْ ٲَحْبَبْتِ

نفرت کرتا ہوں اس سے جس سے آپ کو نفرت ہے، چاہتا ہوں اسے جس کو آپ چاہتی ہیں

45

وَكَفٰی بِاللّٰهِ شَھِیْدًا وَحَسِیْبًا وَجَازِیًا وَمُثِیْبًا۔

اور اللہ گواہی میں، حساب، سزا اور جزا دینے میں کافی ہے۔

46

ٲُشْھِدُ ﷲَ وَمَلَائِكَتَہٗ

گواہ بناتا ہوں اللہ کو اور اس کے فرشتوں کو

47

ٲَنِّیْ وَلِیٌّ لِمَنْ وَالَاكِ

اس پر کہ میں یقیناً آپ کے دوستوں کا دوست

48

وَعَدُوٌّ لِمَنْ عَادَاكِ

آپ کے دشمنوں کا دشمن ہوں

49

وَحَرْبٌ لِمَنْ حَارَبَكِ

اور میری اس سے جنگ ہے جس سے آپ کی جنگ ہے

50

ٲَنَا یَا مَوْلَاتِیْ بِكِ وَبِٲَبِیْكِ وَبَعْلِكِ

اے میری مالکہ، میں آپ کا، آپ کے بابا جان کا، آپ کے شوہر کا

51

وَالْاَئِمَّۃِ مِنْ وُلْدِكِ مُوْقِنٌ

اور آپ کی اولاد میں سے ائمہؑ کا معتقد ہوں

52

وَبِوِلَایَتِھِمْ مُؤْمِنٌ، وَلِطَاعَتِھِمْ مُلْتَزِمٌ

ان کی ولایت پر ایمان اور ان کی فرمانبرداری کو لازم سمجھتا ہوں

53

ٲَشْھَدُ ٲَنَّ الدِّیْنَ دِیْنُھُمْ وَالْحُكْمَ حُكْمُھُمْ

گواہی دیتا ہوں کہ دین صرف ان کا دین ہے اور حکم فقط ان کا حکم ہے

54

وَھُمْ قَدْ بَلَّغُوْا عَنِ ﷲِ عَزَّ وَجَلَّ

انہوں نے عزت و جلالت والے خدا کی طرف سے پیغام دیا

55

وَدَعَوْا اِلٰی سَبِیْلِ ﷲِ بِالْحِكْمَۃِ وَالْمَوْعِظَۃِ الْحَسَنَۃِ

اور انہوں نے دانائی اور اچھی نصیحت کے ذریعے خدا کے راستے کی طرف بلایا

56

لَا تَٲْخُذُھُمْ فِی ﷲِ لَوْمَۃُ لَائِمٍ

کہ خدا کے بارے انہیں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پروا نہیں

57

وَصَلَوَاتُ ﷲِ عَلَیْكِ وَعَلٰی ٲَبِیْكِ

اور آپ پر خدا کی رحمت ہو، آپ کے بابا جان پر،

58

وَبَعْلِكِ وَذُرِّیَّتِكِ الْاَئِمَّۃِ الطَّاھِرِیْنَ

آپ کے شوہر پر اور آپ کی اولاد میں سے پاکباز ائمہؑ پر

59

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٲَھْلِ بَیْتِہٖ

اے معبود! حضرت محمدؐ پر اور ان کے اہل بیتؑ پر رحمت فرما

60

وَصَلِّ عَلَی الْبَتُوْلِ الطَّاھِرَۃِ الصِّدِّیْقَۃِ

اور بی بی بتولؑ پر رحمت فرما جو پاکیزہ، بہت سچی،

61

الْمَعْصُوْمَۃِ التَّقِیَّۃِ النَّقِیَّۃِ

گناہ سے دور، پرہیزگار، پاکباز،

62

الرَّضِیَّۃِ الْمَرْضِیَّۃِ الزَّكِیَّۃِ

راضی شدہ، پسندیدہ، پاک باطن،

63

الرَّشِیْدَۃِ الْمَظْلُوْمَۃِ الْمَقْھُوْرَۃِ

ہدایت یافتہ، مظلومہ، قہر زدہ،

64

الْمَغْصُوْبَۃِ حَقُّھَا، الْمَمْنُوْعَۃِ اِرْثُھَا

اپنے حق سے محروم اور اپنی وراثت سے محروم،

65

الْمَكْسُوْرَۃِ ضِلْعُھَا

پہلو پر چوٹ کھائے ہوئے ہیں

66

الْمَظْلُوْمِ بَعْلُھَا، الْمَقْتُوْلِ وَلَدُھَا

جس کا شوہر مظلوم، جس کا بیٹا مقتول ہے

67

فَاطِمَۃَ بِنْتِ رَسُوْلِكَ وَبَضْعَۃِ لَحْمِہٖ

وہ تیرے رسولؐ کی دختر فاطمہؑ ہے جو ان کے جسم کا ٹکڑا،

68

وَصَمِیْمِ قَلْبِہٖ، وَفِلْذَۃِ كَبِدِہٖ

ان کے دل کا چین، ان کے جگر کا گوشہ

69

وَالنُّخْبَۃِ مِنْكَ لَہٗ

تیرے نبیؐ کے لیے منتخب

70

وَالتُّحْفَۃِ خَصَصْتَ بِھَا وَصِیَّہٗ

اور تیرا وہ تحفہ جو تو نے ان کے وصی کو نوازا

71

وَحَبِیْبَۃِ الْمُصْطَفٰی وَقَرِیْنَۃِ الْمُرْتَضٰی

وہ محمدؐ مصطفےٰ کی لاڈلی اور علیؑ مرتضی کی شریک حیات ہے

72

وَسَیِّدَۃِ النِّسَاءِ وَمُبَشِّرَۃِ الْاَوْلِیَاءِ

عورتوں کی سردار، ائمہؑ کی بشارت دینے والی،

73

حَلِیْفَۃِ الْوَرَعِ وَالزُّھْدِ

تقویٰ و پرہیز گاری کی مالکہ

74

وَتُفَّاحَۃِ الْفِرْدَوْسِ وَالْخُلْدِ

اور وہ بہشت جادواں کا سیب ہے

75

الَّتِیْ شَرَّفْتَ مَوْلِدَھَا بِنِسَاءِ الْجَنَّۃِ

کہ جس کی ولادت سے تو نے جنت کی عورتوں کو عزت دی

76

وَسَلَلْتَ مِنْھَا ٲَنْوَارَ الْاَئِمَّۃِ

اور انوار ائمہ طاہرینؑ کو ان کی ذریت میں قرار دیا

77

وَٲَرْخَیْتَ دُوْنَھَا حِجَابَ النُّبُوَّۃِ۔

اور ان کے سامنے نبوت کے حجاب کو ڈال دیا

78

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَیْھَا صَلَاۃً تَزِیْدُ فِیْ مَحَلِّھَا عِنْدَكَ

اے معبود! اس بی بیؑ پر رحمت فرما کہ جو تیرے حضور اس کے مرتبہ کو بڑھائے

79

وَشَرَفِھَا لَدَیْكَ، وَمَنْزِلَتِھَا مِنْ رِضَاكَ

اس کے شرف کو زیادہ کرے اور تیری رضا میں اس کی شان بلند کرے

80

وَبَلِّغْھَا مِنَّا تَحِیَّۃً وَسَلَامًا

اس بی بیؑ کو ہمارا درود و سلام پہنچا

81

وَاٰتِنَا مِنْ لَدُنْكَ فِیْ حُبِّھَا فَضْلًا وَاِحْسَانًا

اور اس کی محبت کے طفیل ہمیں اپنی طرف سے فضل، احسان،

82

وَرَحْمَۃً وَغُفْرَانًا، اِنَّكَ ذُو الْعَفْوِ الْكَرِیْمِ۔

رحمت اور بخشش عطا فرما کہ بے شک تو معاف کرنے والا مہربان ہے۔

Listen Again: Ziyarat of Sayyida Fatima Arabic Recitation

Use this second player after reading the complete text, or return to any passage above while listening.

Ziyarat of Sayyida Fatima FAQs

Can I recite Ziyarat of Sayyida Fatima from home?

Yes. Ziyarat may be recited from a distance when a physical visit is not possible. Follow any special etiquette described in the linked source when practical.

Does this page contain the complete Ziyarat of Sayyida Fatima text?

Yes. The page server-renders all 82 paired Arabic and Urdu lines included in the verified source edition.

Can I enlarge the Arabic text?

Yes. Use the Text size control above the reader. The selected size is saved in your browser for future visits.

Is the translation a replacement for religious guidance?

No. It supports understanding, while questions about authenticity, rulings or prescribed a‘maal should be taken to a qualified Shia scholar.